انسانی سوز کاروائی - مساوی مواقع کی تخلیق

ھمارا مقصد انفرادی زندگی میں ثقافت، مذہب اور نسل سےقطع نظر، ایک مثبت فرق پیدا کرنا اور انکی صلاحیتوں کو حاصل کرنے میں مدد کرنا

CSR Hero Banner Image
Feature Icon

ایجوکیشن اور سکلز ڈولپمنٹ

ایسے پروجکٹس کی افتتاح جو افراد کی تعلیم اور پیشہ ورانہ مہارتوں کو فروغ دینے میں مدد فراہم کرے

Feature Icon

ریسرچ اینڈ ڈولپمنٹ

بہترین خدمات کے لیے ریسرچ، ڈولپمنٹ اور انوویشن کے اقدامات میں شراکت

Feature Icon

بین الاقوامی امداد

مقامی اور بین الاقوامی سطع پر سرگرم انسانی امداد کی فاؤنڈیشنز کیساتھ شامل ھونا

Feature Icon

ہیلتھ کیر اور ویل بینگ

بین الاقوامی ھیومینیٹیرین ہیلتھ اور ویلفیر پروگرامز کو سپورٹ کرتے ھیں

Feature Icon

ماحولیاتی پائیدار

نیچر کے تحفظ اور صحت یاب ماحولیاتی حالات پیدا کرنے کیلیے اقدامات کرنا

XM کا کيوں انتخاب کريں؟

2009 کی بنياد سے 15000000 سے تجاوز کلائنٹس کے ساتھ، XM ايک انڈسٹری لیڈر اور بڑی، قائم شدہ عالمی انويسٹمنٹ فرم کی حيثيت اختيار کر چکی ھے۔

Feature Icon

لائسنس یافتہ اور ریگولیٹڈ

XM کا مطلب ھے ایک لائسنس یافتہ اور ریگولیٹڈ بروکر کیساتھ سرمایہ کاری۔

Feature Icon

عالمی سطع پر مشہور

ہمارے پاس 30 سے زائد زبانوں میں بولنے والا عملہ اور 190 ممالک سے کلائنٹس ھیں

Feature Icon

24/7 سپورٹ

چینلز کی وسیع رینج کے ذریعے متعدد زبانوں میں موجود کسٹمر سپورٹ سے فائدہ اٹھائیں۔

Feature Icon

کلائینٹ پر توجہ

ھمارے تمام کلائنٹس ايک ہی طرح کی ميعاری خدمات، عملدرآمد اور سپورٹ حاصل کرتے ھيں۔